engro, fertilizer, soil amendment, agricultural chemicals, agricultural input, npk, potassium sulfate, ammonium phosphate, diammonium phosphate, npk fertilizer, mop fertilizer, urea price,

Preparation of NPK and DAP Fertilizers at Farm این-پی-کے اور ڈی-اے-پی کھیت پر تیاری کا طریقہ

(این ۔ پی ۔ کے (20-20-20 NPK بنانے کا طریقہ

پوٹاشیم ھاڈرواکسایڈ۔ 222 گرام
فاسفورک ایسڈ۔ 285 گرام
یوریا۔ 434 گرام

تینوں کو ایک لٹر پانی میں مکس کرنا ھے
اور 24گھنٹے بعد استعمال کرنا ھے

ڈی اے پی DAP بذریعہ فاسفورک بنائیں
فاسفورک ایسڈ اور یوریا سے ڈی اے پی زمیندار خود تیار کریں
سستی ۔خالص اور معیاری بھی

ایک بوری ڈی اے پی میں 46% فاسفیٹ اور 18% یوریا ہوتی ہے

‏12.450 kg فاسفودک ایسڈ
‏3.600 kg یوریا
ایک بوری ڈی اے پی کے برابر ھے

قیمت:
1750روپے

بنانے کا طریقہ :
‎پلاسٹک کا ڈرم لیں اس میں 30لٹر پانی ڈالیں اس میں 12.500کلو فاسفورک ایسڈ ڈال کر ھل کرکے اس میں3.600کلو یوریا مکس کر لیں اور زمین میں فلڈ کر دیں

نوٹ:
کوشش کریں ایک بوری ڈی اے پی کو 2-3 باری میں ڈالیں

DAP Foliar. ڈی اے پی فولئیر

فاسفورک ایسڈ۔ 542گرام

یوریا 392گرام

پوٹاشیم ھائیڈرواکسائیڈ۔ 200گرام

ایک لٹر پانی میں مکس کر لیں اور 24گھنٹے بعد کم از کم 100 سے 120 لٹر یعنی 20 لٹر والی 5-6 ٹینکیاں فی ایکڑ سپرے کریں

نوٹ۔

.فولئیر کوئ بھی ھو اسکا پی ایچ 5.5 سے 6.5 ھونا چاہیے ۔ اوپر والا قلیہ کا پی ایچ 5 ھے

“اس معلومات کا تبادلہ محض بھلائی کی نیت سے کیا جارہا ہے۔ ادرے کا مصنف کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *