Food and Agriculture

It’s all about; sustainable agriculture and unsustainable agriculture practices, food blogs, vlogs, videos, latest agriculture news and minimum investment agriculture business plans, cow diary farm, goat farm, advance climate adoptive farming, hydroponic, organic farming, natural farming and poultry farming updates.

Preparation of NPK and DAP Fertilizers at Farm این-پی-کے اور ڈی-اے-پی کھیت پر تیاری کا طریقہ

(این ۔ پی ۔ کے (20-20-20 NPK بنانے کا طریقہ پوٹاشیم ھاڈرواکسایڈ۔ 222 گرامفاسفورک ایسڈ۔ 285 گرامیوریا۔ 434 گرام تینوں کو ایک لٹر پانی میں مکس کرنا ھےاور 24گھنٹے بعد استعمال کرنا ھے ڈی اے پی DAP بذریعہ فاسفورک بنائیںفاسفورک ایسڈ اور یوریا سے ڈی اے پی زمیندار خود تیار کریںسستی ۔خالص اور معیاری بھی

Preparation of NPK and DAP Fertilizers at Farm این-پی-کے اور ڈی-اے-پی کھیت پر تیاری کا طریقہ Read More »

پنجاب کیلئےآم کا سالانہ شیڈول

1.جنوری :ڈارمینسی پیریڈ, سونے کا وقت(کچھ نھی دینا, نہ کھاد, نہ پانی, نہ اسپرے) مگر سردی میں کورا پڑنے کا خطرہ ھو تو مٹھا مٹھا(ھلکا سا)پانی لگانا ھے2.فروری :پھول نکلنے کا وقت(زمین خشک رکھیں, روٹاویٹر چلا رکھیں باغ میں تاکہ پھول زیادہ نکلیں) نئے پودے لگانے کا موسم شروع ھے اور پیوند کرنے کا موسم

پنجاب کیلئےآم کا سالانہ شیڈول Read More »

Open chat
Hello 👋
Can we assist you?