80 ،پوری دنیا میں ابھی تک کوئی چارہ اتنی کم مدت میں اتنی ریکارڈ پیداوار پیدا نہیں کر سکا
دن میں 500 من 20000 کلو فی ایکٹر
آگر خرچ 3000 روپے ایکٹر اور ساہیلج بنانے کا خرچہ + 1000 فی ایکٹر
ٹوٹل =40000 روپے فی ایکٹر میں 20000 کلو ساہیلج فی ایکٹر
جب فارمر خود فصل کاشت کرکے چارہ ساہیلج خود بنائے
ایک عام جانور 20 کلو ساہیلج کھاتا ھے (تجربہ شدہ ڈاکٹر خالدپرویز 2012 فارم منیجر گورنمنٹ تجرباتی فارم رکھ ڈیرہ چاھل لاھور )
سالانہ معیاری چارہ 365 دن 7300 کلو آرام اور سکون سے
اگر پیداوار 20000 کلو 20 ٹن کی بجائے 15000 کلو 15 ٹن ھو جوکہ بہاریہ فصل میں اس کی پیداوار 20 ٹن فی ایکٹر سے زیادہ ھوتی ھے
5 آیکٹر پر مکئی کاشت کرکے 80 دن آپ 10 جانور آسانی سے پال کر سکتے ہیں اور سارا سال چارے کے اخراجات ختم اور معیاری چارہ جس میں مکئی کے دانے 30% شامل ہیں
روزانہ خرچہ 20 کلو: 40 روپے
جوکہ 40000 روپے کے حساب سے جب کہ ایک کلو دودھ کی یقینی اضافہ تجربہ شدہ
ساہیلج خوراک روزانہ 20 کلو اور دودھ کی پیداوار پر نصف ونڈہ یعنی 12 کلو دودھ پر 6 کلو ونڈہ
سارا سال چارہ اگانے کا خرچہ ختم
توڑی کی اضافی آمدن سے فصل کا کھاد بیج مفت
ساہیلج کے ساتھ توڑی کھلانے کی ضرورت نہیں
سارا سال رقبہ والے رقبہ پر 80 دن بعد دوسری کیش کراپ کی سہولت
سارا سال روزانہ چارا کاٹنے کی زحمت ختم اور معیاری خوراک سارا سال آرام سے دستیاب
نوکروں کی سارا سال تنخواہ کی بچت
“اس تحریر کا تبادلہ خالصتاً بھلائی کے لیے کیا جارہا ہے تاہم ادارے کا مصنف کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں”.