Fertilizer Plan for Cotton in Urdu کپاس کی فصل کے لئے کھادوں کی منصوبہ بندی

کپاس کی فصل کے لئے ایک بہت ہی مفید مشورہ.
سرسبز نائٹروفاس اور کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) کھادیں زمین کو بنائیں جاندار اور فصل اگائیں شاندار.

طریقہ استعمال مراحل میں؛

  • بیج لگانے کے وقت دو (2) بوریاں سرسبز نائٹروفاس ڈالیں
    -21 سے 25 دن کے بعد ایک (1) بوری سرسبز نائٹروفاس ڈالیں
  • پھول آنے پر (20 سے 25 دن بعد) ایک (1) بوری سرسبز کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) ڈالیں.
  • شروعاتی ٹینڈا بننے پر (20 سے 25 دن بعد) ایک (1) بوری کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) ڈالیں.
  • ٹینڈے کی سائیز مکمل ہونے پر (20 سے 25 دن بعد) ایک (1) بوری کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) ڈالیں.
  • کھادوں کا استعمال 90 سے 100 دن کے درمیان مکمل کرلیں.

یہ کھادیں زمین کے گرد نمکیات کو کم کر کے زمین کو نرم اور کیمیائی عمل کو بہتر بناتے ہیں، جس سے فصل میں پھولوں کا گرنا کم ہوتا ہے اور ٹینڈے نیچے سے اوپر تک لگتے ہیں.
اس کے علاوہ عام کھادوں کے مقابلے میں آپ کو ملے 10 فیصد سے بھی زیادہ پیداوار.

  • نائٹروفاس ph لیول 3.5 ہے (تعمل).
  • کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوار) ph لیول 7.0 ہے (تعمل)

مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں.

شکریہ

ایاز محمود
ٹیکنیکل سروسز آفیسر،
فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ.
0301 8580069

اس تحریر کا تبادلہ خالصتاً بھلائی کی نیت سے کیا جارہا ہے تاہم ادارے کا مصنف کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں قارئین اپنے کسی بھی معاملے کے خود ذمےدار ہونگے۔

1 thought on “Fertilizer Plan for Cotton in Urdu کپاس کی فصل کے لئے کھادوں کی منصوبہ بندی”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
Hello 👋
Can we assist you?