(این ۔ پی ۔ کے (20-20-20 NPK بنانے کا طریقہ
پوٹاشیم ھاڈرواکسایڈ۔ 222 گرام
فاسفورک ایسڈ۔ 285 گرام
یوریا۔ 434 گرام
تینوں کو ایک لٹر پانی میں مکس کرنا ھے
اور 24گھنٹے بعد استعمال کرنا ھے
ڈی اے پی DAP بذریعہ فاسفورک بنائیں
فاسفورک ایسڈ اور یوریا سے ڈی اے پی زمیندار خود تیار کریں
سستی ۔خالص اور معیاری بھی
ایک بوری ڈی اے پی میں 46% فاسفیٹ اور 18% یوریا ہوتی ہے
12.450 kg فاسفودک ایسڈ
3.600 kg یوریا
ایک بوری ڈی اے پی کے برابر ھے
قیمت:
1750روپے
بنانے کا طریقہ :
پلاسٹک کا ڈرم لیں اس میں 30لٹر پانی ڈالیں اس میں 12.500کلو فاسفورک ایسڈ ڈال کر ھل کرکے اس میں3.600کلو یوریا مکس کر لیں اور زمین میں فلڈ کر دیں
نوٹ:
کوشش کریں ایک بوری ڈی اے پی کو 2-3 باری میں ڈالیں
DAP Foliar. ڈی اے پی فولئیر
فاسفورک ایسڈ۔ 542گرام
یوریا 392گرام
پوٹاشیم ھائیڈرواکسائیڈ۔ 200گرام
ایک لٹر پانی میں مکس کر لیں اور 24گھنٹے بعد کم از کم 100 سے 120 لٹر یعنی 20 لٹر والی 5-6 ٹینکیاں فی ایکڑ سپرے کریں
نوٹ۔
.فولئیر کوئ بھی ھو اسکا پی ایچ 5.5 سے 6.5 ھونا چاہیے ۔ اوپر والا قلیہ کا پی ایچ 5 ھے
“اس معلومات کا تبادلہ محض بھلائی کی نیت سے کیا جارہا ہے۔ ادرے کا مصنف کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں”