پنجاب کیلئےآم کا سالانہ شیڈول
1.جنوری :ڈارمینسی پیریڈ, سونے کا وقت(کچھ نھی دینا, نہ کھاد, نہ پانی, نہ اسپرے) مگر سردی میں کورا پڑنے کا خطرہ ھو تو مٹھا مٹھا(ھلکا سا)پانی لگانا ھے2.فروری :پھول نکلنے کا وقت(زمین خشک رکھیں, روٹاویٹر چلا رکھیں باغ میں تاکہ پھول زیادہ نکلیں) نئے پودے لگانے کا موسم شروع ھے اور پیوند کرنے کا موسم […]
پنجاب کیلئےآم کا سالانہ شیڈول Read More »