Preparation of NPK and DAP Fertilizers at Farm این-پی-کے اور ڈی-اے-پی کھیت پر تیاری کا طریقہ
(این ۔ پی ۔ کے (20-20-20 NPK بنانے کا طریقہ پوٹاشیم ھاڈرواکسایڈ۔ 222 گرامفاسفورک ایسڈ۔ 285 گرامیوریا۔ 434 گرام تینوں کو ایک لٹر پانی میں مکس کرنا ھےاور 24گھنٹے بعد استعمال کرنا ھے ڈی اے پی DAP بذریعہ فاسفورک بنائیںفاسفورک ایسڈ اور یوریا سے ڈی اے پی زمیندار خود تیار کریںسستی ۔خالص اور معیاری بھی […]