Food and Agriculture

It’s all about; sustainable agriculture and unsustainable agriculture practices, food blogs, vlogs, videos, latest agriculture news and minimum investment agriculture business plans, cow diary farm, goat farm, advance climate adoptive farming, hydroponic, organic farming, natural farming and poultry farming updates.

Impact of COVID-19 on agriculture business

Impact of COVID-19 on agriculture sector – CGSS holds online conference کوویڈ -19 وباء کے زراعت پراثرات کے عنوان سے آنلائن کانفرنس منعقد کی گئی

اسلام آباد: پاکستان کی 60 فیصد معیشت زراعت پر مبنی ہے۔ اس کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ، حکومت کو وبائی امراض کے دوران اس کی بحالی کے لئے مناسب ٹکنالوجی اور اوزار فراہم کرنا چاہئے۔ منگل کو سینٹر فار گلوبل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز (سی جی ایس ایس) کے زیر اہتمام “پاکستان میں زراعت …

Impact of COVID-19 on agriculture sector – CGSS holds online conference کوویڈ -19 وباء کے زراعت پراثرات کے عنوان سے آنلائن کانفرنس منعقد کی گئی Read More »

Fertilizer Plan for Cotton in Urdu کپاس کی فصل کے لئے کھادوں کی منصوبہ بندی

کپاس کی فصل کے لئے ایک بہت ہی مفید مشورہ.سرسبز نائٹروفاس اور کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) کھادیں زمین کو بنائیں جاندار اور فصل اگائیں شاندار. طریقہ استعمال مراحل میں؛ بیج لگانے کے وقت دو (2) بوریاں سرسبز نائٹروفاس ڈالیں-21 سے 25 دن کے بعد ایک (1) بوری سرسبز نائٹروفاس ڈالیں پھول آنے پر (20 …

Fertilizer Plan for Cotton in Urdu کپاس کی فصل کے لئے کھادوں کی منصوبہ بندی Read More »

engro, fertilizer, soil amendment, agricultural chemicals, agricultural input, npk, potassium sulfate, ammonium phosphate, diammonium phosphate, npk fertilizer, mop fertilizer, urea price,

Preparation of NPK and DAP Fertilizers at Farm این-پی-کے اور ڈی-اے-پی کھیت پر تیاری کا طریقہ

(این ۔ پی ۔ کے (20-20-20 NPK بنانے کا طریقہ پوٹاشیم ھاڈرواکسایڈ۔ 222 گرامفاسفورک ایسڈ۔ 285 گرامیوریا۔ 434 گرام تینوں کو ایک لٹر پانی میں مکس کرنا ھےاور 24گھنٹے بعد استعمال کرنا ھے ڈی اے پی DAP بذریعہ فاسفورک بنائیںفاسفورک ایسڈ اور یوریا سے ڈی اے پی زمیندار خود تیار کریںسستی ۔خالص اور معیاری بھی …

Preparation of NPK and DAP Fertilizers at Farm این-پی-کے اور ڈی-اے-پی کھیت پر تیاری کا طریقہ Read More »