گھریلو باغبانی کے لیے مفید مشورے

پودے لگانے اور ان کی دیکھ بھال کرنے سے گھر تو خوبصورت ہوتا ہی ہے۔۔۔ دل کو بھی سکون ملتا یے۔ ماہرین کے تجربے کے مطابق پودوں اور پرندوں سے پیار کرنے والا بندہ دل کا نرم اور دوسروں کا زیادہ خیال رکھنے والا ہوتا ہے۔گھریلو باغبانی ایک بہت اچھا شوق ہے اور اس شوق …

گھریلو باغبانی کے لیے مفید مشورے Read More »

Government announces subsidy of PKR 56 Billion for Agriculture sector – زرعی شعبہ کے لیے اربوں روپے کا پیکیج منظور

ﺍﯼ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻧﮯ ﺯﺭﻋﯽ ﺷﻌﺒﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ 56 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﮑﯿﺞ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯾﺪﯼ.ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﯼ ﺍﮮ ﭘﯽ ﺍﻭﺭﻓﺎﺳﻔﯿﭧ ﮐﮭﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﯽ ﺑﻮﺭﯼ ﭘﺮ 925 ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺭﯾﺎ ﻭﻧﺎﺋﭩﺮﻭﺟﻦ ﮐﮭﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮﻓﯽ ﺑﻮﺭﯼ 243 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﺯﺭﺗﻼﻓﯽ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮕﯽ. ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ‏-ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﮐﯽ ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ‏( ﺍﯼ ﺳﯽ ﺳﯽ ‏) ﻧﮯ ﺯﺭﺍﻋﺖ ﮐﻮﺗﺮﻗﯽ ﺩﯾﻨﮯ …

Government announces subsidy of PKR 56 Billion for Agriculture sector – زرعی شعبہ کے لیے اربوں روپے کا پیکیج منظور Read More »

Students raise concerns about Quality of Online Education amid Covid-19

Many universities are managing teachables with online lectures. But students raise concerns about Quality of Online Education amid Covid-19. Students from remote areas highlighted the issue of unavailability of internet service or poor internet speed. While some of the students pointed out that, agriculture is a practical field and online lectures are not efficient enough to deliver the topic properly.

Impact of COVID-19 on agriculture business

Impact of COVID-19 on agriculture sector – CGSS holds online conference کوویڈ -19 وباء کے زراعت پراثرات کے عنوان سے آنلائن کانفرنس منعقد کی گئی

اسلام آباد: پاکستان کی 60 فیصد معیشت زراعت پر مبنی ہے۔ اس کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ، حکومت کو وبائی امراض کے دوران اس کی بحالی کے لئے مناسب ٹکنالوجی اور اوزار فراہم کرنا چاہئے۔ منگل کو سینٹر فار گلوبل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز (سی جی ایس ایس) کے زیر اہتمام “پاکستان میں زراعت …

Impact of COVID-19 on agriculture sector – CGSS holds online conference کوویڈ -19 وباء کے زراعت پراثرات کے عنوان سے آنلائن کانفرنس منعقد کی گئی Read More »

Fertilizer Plan for Cotton in Urdu کپاس کی فصل کے لئے کھادوں کی منصوبہ بندی

کپاس کی فصل کے لئے ایک بہت ہی مفید مشورہ.سرسبز نائٹروفاس اور کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) کھادیں زمین کو بنائیں جاندار اور فصل اگائیں شاندار. طریقہ استعمال مراحل میں؛ بیج لگانے کے وقت دو (2) بوریاں سرسبز نائٹروفاس ڈالیں-21 سے 25 دن کے بعد ایک (1) بوری سرسبز نائٹروفاس ڈالیں پھول آنے پر (20 …

Fertilizer Plan for Cotton in Urdu کپاس کی فصل کے لئے کھادوں کی منصوبہ بندی Read More »

engro, fertilizer, soil amendment, agricultural chemicals, agricultural input, npk, potassium sulfate, ammonium phosphate, diammonium phosphate, npk fertilizer, mop fertilizer, urea price,

Preparation of NPK and DAP Fertilizers at Farm این-پی-کے اور ڈی-اے-پی کھیت پر تیاری کا طریقہ

(این ۔ پی ۔ کے (20-20-20 NPK بنانے کا طریقہ پوٹاشیم ھاڈرواکسایڈ۔ 222 گرامفاسفورک ایسڈ۔ 285 گرامیوریا۔ 434 گرام تینوں کو ایک لٹر پانی میں مکس کرنا ھےاور 24گھنٹے بعد استعمال کرنا ھے ڈی اے پی DAP بذریعہ فاسفورک بنائیںفاسفورک ایسڈ اور یوریا سے ڈی اے پی زمیندار خود تیار کریںسستی ۔خالص اور معیاری بھی …

Preparation of NPK and DAP Fertilizers at Farm این-پی-کے اور ڈی-اے-پی کھیت پر تیاری کا طریقہ Read More »